قفس میں رہتے رہتے ہو گئی صیاد سے نسبت میں خُود ہی نوچ لیتی ہوں جب میرے پٙر نکلتے ہیں۔
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.
No comments:
Post a Comment