ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر،کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی..
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.
No comments:
Post a Comment