لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورتوہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہےیہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہےپانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے
No comments:
Post a Comment