یہ عورت کا حوصلہ ہے تیری وحشت کے پانی کوبدن کہ سیپ میں رکھ کر اسے انسان بناتی ہے_!!
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.
No comments:
Post a Comment