"کوئی گناہ نہیں ہے عشق جو ہم چھپائیں گے💕
"ہم نے چاہا ہے تم کو تو پوری دنیا کو بتائیں گے💕
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.
No comments:
Post a Comment