عجیب هے تری یاد کا سلسله بھی ❤کبھی اک پل ...!! ❤کبهی پل پل...!! ❤کبهی ھر پل ...!!
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.
No comments:
Post a Comment